ازقلم:محمد ابوسیف صدیقی جامعہ دارالھدی اسلامیہ اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد واقعہ کربلا، تاریخ کا ایک درد ناک واقعہ ہے۔ یہ ماہ محرم الحرام کی دسویں تاریخ کو بہت جانیں اللہ کی راہ میں پرواز کر گي۔ آج بہی تاریخ اسلام ان کی مثال بیان کرنے سے قاصر ہوجاتا ہے۔ زبانوں سے صیح وہ الفاظ ادا نہیں ہوتے ۔ جن کا دعوی ہے کہ ہم ہی فصیح اللیسان ہے ہم ہی بلیغ اللبیان ہے ، پر اس موضوع کو بیان کرنا ہوں تو زبان پہسل جاتی ہے ، یہ اقتدار کی جنگ نہیں تھی اقدار کی جنگ