جومٹانے سے مٹ نہیں سکتی، اسے اردو زبان کہتے ہیں

  • 5.6k
  • 1.3k

جومٹانے سے مٹ نہیں سکتی،  اسے اردو زبان کہتے ہیں 9 / نومبر تاریخ ہندوستان کا وہ سال ہے جس میں جشن عالمی یوم اردو ہوکر منایا جاتا ہے، ہم نے ہمارے بڑوں سے سنا ہیں ،  وہ کہتے ہے کہ ۹/ نومبرکوبیسویں صدی کے معروف ومشھور و مفکرجسے دنیا ایک شاعر سے جانتی ہے ،جن کا نام ہروہ معصوم بچوں کی زبان پر ہیں ، جو ابھی تعلیم کے میدان میں گوتا ہی لگے ہیں ،جن کا نام علامہ اقبال ہے،علّامہ اقبال اردو کے پہلے وہ شاعر ہیں جن کا کلام ملّی تشخص، دینی فکر اور فلسفۂ خودی سے