خاموش جزبہ

  • 414
  • 144

میں نے اسکے ساتھ ایسی زندگی تصور کی ہوئی ہے۔۔۔میں نے یہ نہیں سوچا کے ہمارا ایک بڑا سا عالیشان گھر ہوگا۔۔بلکہ میں نے سوچا ہے ہمارا ایک چھوٹا سا گھر ہو جسے ہم دونوں اپنی محبت سے سجاکر بے حد خوبصورت بنائے۔۔میں نے یہ نہیں سوچا کے ہم بڑے اور مہنگے ریسٹورنٹ میں جائیں۔۔ بلکہ میں یہ سوچا ہے گھر میں بناے گئے کھانے کو ایک دوسرے کو اپنے ہاتھوں سے کھلا کراس سادے سے کھانے کو بےحد لذیذ بناے۔۔میں یہ نہیں چاہتی کے وہ مجھے سونے کے کنگن لادے۔۔۔بلکہ میں چاہتی ہوں وہ میرے لیے کانچ کی چوریا اور