قسط نمبر 3کھانے کی میز پر بیٹھا یوسف، ایریک کی طرف دیکھتا ہے۔ ایریک بغیر کسی ہچکچاہٹ کے اپنی پوری فیملی کے سامنے کہتا ہے:"میں بھی اسلام قبول کروں گا، جو سکون مجھے چاہیے وہ مجھے عیسائیت میں نہیں، اسلام میں ہی ملے گا۔"جیسمن سر پر ہاتھ رکھ کر بولی:ایریک! تم بھی اپنے بھائی کی طرح پاگلوں والا کام کرو گے؟ مجھے تم سے ایسی امید نہ تھی۔"جوزف:"یوسف... یوسف نام ہے میرا۔":جیسمن"جو بھی ہو، کیا میں نے تمہیں اسی دن کے لیے پالا تھا؟ ساری خوشیاں دیں کہ تم اس راستے پر چلو؟":جان (غصے سے)"یہ صلہ ملا ہے ہمیں؟ ہم