قسط نمبر 4"ہیلو عثمان، ہم تمہاری طرف آ رہے ہیں..."عثمان: "کیا ہوا یوسف؟ سب خیریت ہے؟"یوسف: "نہیں یار، ہم اپنا سامان لے کر تمہارے پاس آ رہے ہیں۔"عثمان: "یوسف، سب خیریت ہے ناں؟"یوسف نے عثمان کو گھر پر ہونے والی ساری بات تفصیل سے بتا دی۔عثمان: "یا اللہ... تم دونوں ابھی میرے گھر آ جاؤ، پھر ہم مل کر کچھ سوچتے ہیں۔ ٹینشن مت لو۔"یوسف اور ایرک، عثمان کے گھر پہنچ گئے۔ عثمان نے ان کا سامان اٹھایا اور کمرے تک لے گیا۔عثمان: "چلو، اب تفصیل سے بات کرتے ہیں۔ اب یہ بتاؤ کہ آگے کیا کرنا ہے؟"یوسف: "کیا مطلب؟