( Last Episode ) وہ جو دکھتا نہیں

  • 228

باب آخرمسجد کی اذان کی صدا فضا میں پھیل چکی تھی۔عبداللہ، عثمان، اور یوسف—تینوں بھائی جیسے ہر روز کی طرح مسجد پہنچے۔یوسف کے چہرے پر ایک الگ ہی نور تھا۔ آنکھوں میں چمک، پیشانی پر سکون، اور زبان پر خاموشی تھی۔آج کا دن عام دنوں جیسا نہ تھا… کچھ الگ سا محسوس ہو رہا تھا۔وضو کرتے وقت بھی وہ دیر تک پانی کو ہاتھوں پر بہاتا رہا، جیسے ہر ایک بوند کو محسوس کر رہا ہو۔عثمان نے ہنستے ہوئے کہا،"کیا وضو کے پانی میں بھی تمہیں سکون نظر آ رہا ہے آج؟"یوسف صرف مسکرا دیا، کچھ نہ بولا۔نماز کھڑی ہوئی…یوسف