پاپا کی سیٹییہ کہانی میں نے اُس لمحے شروع کی تھی،جب ایک ورکشاپ کے باہر ایک لڑکا پرانا بیٹ ہاتھ میں لیےدیوار پر سایا تلاش کر رہا تھا۔"پاپا کی سیٹی" صرف ایک کرکٹ کھلاڑی کی واپسی کی کہانی نہیں ہے —یہ اُن ہزاروں لڑکوں کی خاموش چیخ ہےجو خواب تو دیکھتے ہیں،مگر ان کے سر پر کوئی ہاتھ نہیں ہوتا۔مجھے ہمیشہ لگتا ہے کہ محبت صرف وہ نہیں جو کہہ دی جائے —اصل محبت وہ ہوتی ہے جوسیٹی کی آواز میں لپٹی ہو،کسی بلاگ کی تحریر میں چھپی ہو،یا اُس لڑکی کی آنکھوں میں ہوجو تمہیں تم سے بہتر دیکھتی