مسلم لڑکیوں میں پھیلتا ارتداد ، مشکلات و تدابیرِ انسداد

  • 138

ارتداد اسلام کی نظر میں ان چند سخت ترین نافرمانیوں اور نا ہنجاریوں میں سے ایک ہے جس کی سزا اسلامی ریاست میں قتل ہےدور نبوی و بعد ازیں کے بیشتر واقعات کتبِ تاریخ میں بھرے پڑے ہیں کہ مرتدین کو قتل کیا جائےجس طرح اسلام کے صدر اول میں باطل طاقتیں کمزور مسلمانوں کو ان کے دین سے پھیرنے کی گوناگوں کوششیں کیا کرتی تھیں اسی طور آج بھی یہ ایک طبقۂ مخصوصہ کی جانب سے جاری ہےمگر فرق یہ ہے کہ اس بار خالص لڑکیوں اور خواتین کو نشانہ بنایا جارہا ہےبعض اوقات یہ کارستانیاں نفسانی و بدنی