2 - اسلامی تعلیمات کی روشنی میں پسند کی شادی

  • 81

Part 2   پسند اور نجی معاملہ کے نام پر غیر فطری عمل اختیار کیے جا رہے ہیں ان کی شرعی حیثیت درج ذیل ہے1۔ مرد کی مرد کے ساتھ شادی:-مغربی ممالک میں مرد کی مرد کے ساتھ شادی کا رواج عام ہےمگر چونکہ اس قسم کے تعلق سے مقصود عیش و عشرت ہے، عفت و عصمت و بقائے نسل انسانی و دیگر مقاصد پیش نظر نہیں ہوتے اس لئے شریعت اسلامیہ نے اس قسم کے تعلقات پر کڑی پابندی لگائی ہےقرآنی شہادت کے مطابق مرد کی دوسرے مرد کے ساتھ جنسی تعلق کی ابتداء حضرت لوطؑ کی قوم سے