3 - اسلامی تعلیمات کی روشنی میں پسند کی شادی

  • 60

  عورتوں کے لیے پسند کی شادی کی شرعی حیثیت:-شریعت اسلامیہ نے جس طرح مرد کو پسند کی شادی کا اختیار دیا ویسے ہی عورت کو بھی دیا ہے کہ وہ شادی کے لئے ایسے مرد کا انتخاب کرسکتی ہے جس سے نکاح شرعاً حرام اور ناجائز نہیں ہےقرآن مجید میں متعدد مقامات پر نکاح کی نسبت عورت کی طرف کی گئی ہے ارشاد بانی ہے:- حَتّٰی تَنْکِحَ زَوْجًا غَیْرَہُ’’یہاں تک کہ وہ کسی اور خاوند سے نکاح کرے۔ ‘‘ اسی طرح ایک اور مقام پر فرمایا:-وَاِذَا طَلَّقْتُمُ النِّسَآءَ فَبَلَغْنَ اَجَلَھُنَّ فَلَا تَعْضُلُوْ ھُنَّ اَنْ یَّنْکِحْنَ اَزْوَجَھُن’’اور جب تم عورتوں