4 - اسلامی تعلیمات کی روشنی میں پسند کی شادی

  • 66

امام کاسانیؒ لکھتے ہیں:-فالایۃ الشریفہ نص علی انعقادالنکاح بعبارتہا’’پس آیت مبارکہ عورتوں کے ایجاب و قبول سے نکاح منعقد ہونے پر صریح ہے‘‘4۔ شمس الائمہ سرخسیؒ (م۔ 483ھ)نے حضرت علیؓ کے ایک فیصلہ کو ذکر کیا ہے جو اس مسئلہ میں حنفیہ کی مضبوط دلیل ہےان امراء ۃ زوجت ابنتھا برضا ھا فجاء اولیاؤ ھما فخاصموھاالی علیؓ فا جاز النکاح وفی ھذا دلیل علی ان المراء ۃاذا زوجت نفسھا اوامرت الی غیر الولی ان یزوجھا فزوجھا جاز النکاح وبہ اخذ ابو حنیفۃؒسواء کانت بکرا ًاو ثیبا ًاذا زوجت نفسھا جاز النکاح فی ظاہر الروایۃ’’ایک عورت نے اپنی بیٹی کی شادی