6 - اسلامی تعلیمات کی روشنی میں پسند کی شادی

  • 105

2۔ وَ لَا تُنْکِحُوا الْمُشْرِکِیْنَ حَتّٰی یُؤْمِنُوْا۱۔ یہ آیت بھی جمہور کے موقف پر محکم نہیں ہےاس میں اولیاء کو نکاح کرانے کا کہا جارہا ہےاولیاء کی وساطت سے نکاح کو حنفیہ بھی مستحب کہتے ہیںسوال یہ ہے کہ عاقلہ وبالغہ اگر اپنا نکاح خود کر لے تو وہ منعقد ہو گا یا نہیں؟اس آیت میں اس کا کوئی ذکر نہیں ہے لہذا استدلال مکمل نہ ہوا۲۔ یہ آیت منسوخ ہےعلامہ بدرالدین عینیؒ (م۔ 855ھ)لکھتے ہیں:-یہ آیت کریمہ منسوخ ہے اور ناسخ یہ آیت ہے وَالْمُحْصَنٰتُ مِنَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْکِتٰبَ مِنْ قَبْلِکُماور نیز اس میں خطاب عام ہے جو اولیاء