سائنسی نظر، رُوح کیا ہے؟پارٹ:-2

  • 108
  • 54

ایک سائنسی نظر، رُوح کیا ہے؟انسان میں زندہ رہنے کے لیے ایک زیادہ ترقی یافتہ نیم خودکار نظام بہت منظم سطح پر روبہ عمل ہے جس میں انرجی کے لیے ایندھن باہر سے آتا ہے یعنی سانس اور غذا کے ذریعے بیرونی دنیا میں انسان کی غذا خام اور تیّار دونوں حالتوں میں موجود ہوتی ہے اور انسان اپنی خواہش پر غذا کھا کر جسم کے نظام ہضم میں پہنچاتا ہے جہاں سے یہ انزائم اور ایسڈ کی کیمیا ترکیبی کے بعد کاربوہائیڈریٹس میں تبدیل ہو کر خون کے ذریعے سیل میں پہنچتی ہے جہاں اس کو توانائی میں تبدیل