سائنسی نظر، رُوح کیا ہے؟پارٹ:-3

  • 126

ایک سائنسی نظر، رُوح کیا ہے؟ویسَئلونک عَنِ الرّوح قُلِ الرُّوح مِن اَمرِ ربّی وماَ اوُتیتُم مِنَ العِلمَ اِلَّا قَلیلا ً(۱۷:۸۵)اور یہ لوگ تم سے روح کے بارے میں پوچھتے ہیں، کہہ دو کہ روح میرے پروردگار کا حکم ہے اور جو تمہیں علم دیا گیا ہے وہ بس تھوڑا سا ہی علم ہےربّ کائنات واضح کرتا ہے کہ روح کا علم انسان کو کم دیا گیا یہ اعلان دائمی بھی ہوسکتا ہے اور وقتی بھی کیونکہ یہ نہیں کہا گیا کہ روح کا علم نہیں دیا اس کا مطلب یہ ہوا کہ محدود علم مل بھی سکتا ہے یعنی ہو