سائنسی نظر، رُوح کیا ہے؟پارٹ:-4

ظہران ممدانی نے تاریخ رقم کی  مشہورکہاوت ہے کہ ”محنت اتنی خاموشی سے کروکہ تمہاری کامیابی دھوم مچادے۔“یہ کہاوت نیویارک کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی پر پوری طرح صادق آرہی ہے۔اس وقت پوری دنیا میں ان کے نیویارک کا میئر منتخب ہونے کی دھوم ہے۔اسی مفہوم کا ایک ہندوستانی نغمہ بھی ان کی کامیابی کے موقع پر گایا گیا ہے۔ظاہر ہے جو نوجوان کل تک دنیا کے لیے اجنبی تھا،آج اس کے اگلا امریکی صدر منتخب ہونے کی پیشین گوئیاں کی جارہی ہیں۔ دراصل نیویارک کے میئر کا عہدہ امریکی صدر کے بعد دوسرا بڑا منصب ہے اور وہ ایک ایسے