اسلامی اور مغرب : آزادی اور پابندیوں کے پیمانہ آزادی انسان کی ایک بنیادی قدر ہے۔ یہ وہ نعمت ہے جو انسان کو شعور، ارادہ ذمہ داری اور اخلاق کا حامل بناتی ہے۔ مگر یہ بات بھی ایک حقیقت ہے کہ آزادی اپنی ذات میں کوئی مطلق خیر نہیں، بلکہ اس کی قدر و قیمت اس وقت باقی رہتی ہے جب وہ خیر اور صداقت کے تابع ہو۔ جب آزادی جہل، جھوٹ، باطل اور شر کے لیے استعمال کی جائے تو وہ اپنی معنوی خوبی کھو دیتی ہے۔ اس اصول کو تقریباً تمام نظام زندگی تسلیم کرتے ہیں کہ جھوٹ اور