Talaq Shuda Ladki book and story is written by Salman Ibrahim Khan in Urdu . This story is getting good reader response on Matrubharti app and web since it is published free to read for all readers online. Talaq Shuda Ladki is also popular in Drama in Urdu and it is receiving from online readers very fast. Signup now to get access to this story.
طلاق شدہ لڑکی - Novels
Salman Ibrahim Khan
by
Urdu Drama
فجر کی اذان کے ساتھ ایک نئے دن کا آغاز ہو رہا تھا اور سلمان آج بھی ہمیشہ کی طرح تھکاوٹ کی وجہ سے محوِ خواب تھا
سلمان.......سلمان......!!
پاس آتی آواز نے اچانک اس کی نیند میں خلل پیدا کیا
یہ آواز اس انسان کی تھی جس کی آواز سننے کے لیے وہ اپنا سب کچھ نچھاور کر سکتا تھا
یہ آواز مریم کی تھی.....!!
جس سے وہ بے انتہا محبت کرتا تھا
وہ بیوی کے روپ میں اس کے لیے کل کائنات تھی مریم کے آنے سے اس کی زندگی مکمل ہو گئی تھی. ماں کے بعد اگر کوئی سلمان کی محبت کی حکمراں تھی تو وہ بیشک مریم ہی تھی.
یہ ایک مختصر افسانہ ہے.... جس میں محبت کے حقیقی جذبے اور معاشرے کے ایک بہت ہی نازک مسئلے کو لوگوں سے روشناس کروانے کی ایک چھوٹی سی کاوش ہے... کس طرح چھوٹی چھوٹی غلطیوں کو آڑ بنا کر ...Read Moreکو طلاق دے دی جاتی ہے... ایسی لڑکیوں کو معاشرے میں بدنام کیا جاتا ہے.. ان کا دوبارہ نکاح تو دور کی بات.. انھیں وہ عزت بھی نصیب نہیں ہوتی جس کی وہ حقدار ہیں۔
آج پھر وہ آفس سے لیٹ گھر پہنچا تھا....ایسا نہیں تھا کے وہ آفس میں اؤر ٹائم کرتا تھا...آفس سے نکلنے کے بعد وہ کہا جاتا تھا...کیا کرتا تھا...یے تو بس خدا اور خود سلمان ہی جانتے تھے....!!آؤ بیٹا ...Read Moreگئے تم...کہاں اتنا وقت لگا دیتے ہو..؟؟ہم دونوں کب سے تمہارا انتظار کر رہے تھے..مجھے تم سے کچھ بات بھی کرنی ہے....ماں نے تفکّرانہ لہجے میں بیٹے کو مخاطب کیا تھا.جی میں سُن رہا ہوں....سلمان نے جوتے سائیڈ میں رکھتے ہوئے بہت ہی بے پروا انداز میں جواب دیا .یہاں آؤ میرے پاس بیٹھو پہلے.....ماں نے اُسے خود کے پاس