Wheshat he Wheshat - 4

  • 117

     وحشت ہی وحشت(قسط نمبر( 4)جب تیمور گھر میں داخل ہوا، تو ہنا نے موقع غنیمت جانا۔ اس نے اپنا بہترین لباس پہنا، خوب میک اپ کیا اور چائے کی ٹرے لے کر تیمور کے سامنے آئی۔ اس نے اپنی طرف سے بہت دلکش مسکراہٹ دی اور کہا"تیمور صاحب! آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے کل ہماری بہن کی مدد کی۔ میرا نام ہنا ہے، آپ چائے لیں گے۔"​تیمور نے ایک سرد نظر ہنا پر ڈالی۔ اس کی نیلی آنکھوں میں ہنا کے لیے کوئی کشش نہیں تھی۔ اس نے چائے کو ہاتھ تک نہ لگایا اور کرخت