Wheshat he Wheshat - 9

  • 229
  • 81

( وحشت ہی وحشت ہی قسط نمبر 9)     حیا:۔۔۔۔۔۔۔۔"بڑے آئے ہیں میرے نخرے اٹھانے والے، جلی ہوئی روٹی کو پیزا بتانے والے!" "زران جی! ذرا اپنی حد میں رہیں آپ، ہم ہیں نخروں کے محلوں میں رہنے والے!"ڈانس اور دھمال۔۔۔۔زران نے حیا کا ہاتھ پکڑا اور اسے ایک چکر (Spin) دے کر اپنے قریب کھینچا۔ سب کی تالیاں رکنے کا نام نہیں لے رہی تھیں۔ زران نے حیا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر شرارت سے کہا:زران: "حیا! یہ جو تم سب کے سامنے اتنا اترا رہی ہو، کل صبح جب میں دیر سے جاگنے پر ناشتہ مانگوں گا، تب تمہاری یہ