Safar e Raigah - 8

  • 87

 منظر ۔ہسپتال کی اس تھکا دینے والی شفٹ اور دوستوں کے ساتھ ہلکے پھلکے مذاق کے بعد، شاہمیر کا اگلا پڑاؤ اس کا اپنا جِم (Gym) تھا۔ یہ جِم صرف اس کا بزنس نہیں تھا، بلکہ یہاں کی خاموشی اور ویٹس (weights) کا شور اسے ذہنی سکون دیتے تھے۔جِم کے اندر داخل ہوتے ہی ہپ ہاپ میوزک کی مدہم آواز اور لوہے کے ٹکرانے کی جانی پہچانی سنسناہٹ نے شاہمیر کا استقبال کیا۔ وہ ابھی اپنی بائیک کی چابی کاؤنٹر پر رکھ ہی رہا تھا کہ سامنے سے صابر آتا دکھائی دیا۔ صابر، جو شاہمیر کا بہترین دوست ہونے کے