منظر ۔ ہائے اللہ تمہاری تمہارے پھوپھو کے بیٹے سے شادی ہونے والی تھی جلدی جلدی بولو آیت مُجھسے اب رہا نہیں جا رہا ۔ مبشرہ نے آیت کی بات بیچ میں ہی روک کر کہا.پھر راویل نے بابا سے کہ دیا کے اُسّے یہ شادی نہیں کرنی اور پھوپھو اور راويل واپس جرمنی چلے گئے ۔ ہانیہ کو لگا میں قصوروار ہو تو وہ بھی مُجھسے نفرت کرنے لگی ۔ بابا کا روئیہ اور خراب ہو گیا میرے لیے ۔ پھر ایک دن بابا نے مجھ پر بہت غصہ کیا ۔ میں اُس دِن جب لائبریری گئی تھی تک ہے مجھے