Safar e Raigah - 15

  • 180
  • 69

منظر ۔کیفے کی خاموشی اب بہت بھاری ہو گئی تھی۔ آیات نے اپنی نظریں نیچے کر لی تھیں، جیسے وہ ان پرانی یادوں کو دوبارہ دیکھ رہی ہو جنہیں وہ بھلانا چاہتی تھی۔ یہ آیات کی زندگی کا وہ زخم تھا جو اس نے برسوں سے اپنے دل میں چھپا رکھا تھا۔ شاہ میر نے دنیا کے ستر (70) ملک دیکھے تھے، مگر آیات نے اپنے ہی گھر میں ایک ایسا سفر کیا تھا جہاں اپنوں کے درمیان رہ کر بھی وہ اجنبی بن گئی تھی۔"شاہ میر، آپ نے کہا تھا نا کہ سفرِ رائگاں کا مطلب راستے کا فضول