منظر ۔آیت نے دھیرے سے اپنے کمرے کا دروازہ کھولا اور اندر داخل ہوئی۔ کمرے میں داخل ہوتے ہی اس کی نظر مبشرہ پر پڑی، جو پلنگ پر بیٹھی بار بار گھڑی دیکھ رہی تھی اور چہرے پر فکر کے ساتھ ساتھ تھوڑا غصہ بھی تھا۔ آیت کو دیکھتے ہی مبشرہ نے گہری سانس لی اور شکایتی لہجے میں بولی"آیت! بہت دیر کردی آج تم نے آنے میں؟ کم سے کم ایک کال تو کر دیتی! کہاں تھیں تم اتنی دیر سے؟ میں یہاں کب سے تمہارا انتظار کر رہی ہوں!"آیت نے اپنا بیگ ایک طرف رکھا اور مسکراتی ہوئی