منظر ۔آیت اپنے کمرے میں داخل ہوئی تو مبشرہ اسے دیکھ کر مسکرانے لگی ۔ آیت نے اُسکی آنکھوں میں دیکھتے ہوئے پوچھا کیا ہوا ایسے کیوں مسکرا رہے ہو ۔مبشرہ میں آیت کو چڑھتے ہوئے کہا آج پھر تم اپنے اس مسافر کے ساتھ چلی گئی تھی نہ آخر معاملہ کیا ہے ۔آیت نے کہا تم غلط سوچ رہی ہو مبشرہ منے کچھ دن کے لیے لائیبریری سے چھوٹی لی ہے اور منے سوچا ہوسٹل میں رہنے سے اچھا ہے میں شہر گھملو لو ،ہاں ٹھیک سوچا تمنے آیت اور میں دیکھ رہی ہو جب سے تمہارا وہ مسافر