سائنسی نظر، رُوح کیا ہے؟پارٹ

(0)
  • 30
  • 0
  • 459

شکریہ روح کیا ہے؟ انسانوں کی اکثریت روح کے تصوّر سے آشنا ہے لیکن مادّہ پرست روح سے انکاری ہیں روح ہے یا نہیں یا کیا ہے؟ اس کی تشریح محض اپنی تمنّا پر نہیں کی جاسکتی بلکہ کائنات اور حیات کے تناظر میں اس کا عقلی جائزہ ہی کسی قابل قبول رائے تک پہنچائے گا کیونکہ کسی بھی مؤقف کی درستگی کے لیے دلیل ہی جواز بنتی ہے کیا سائنس اور الحاد کے پاس حیات کا کوئی ٹھوس سائنسی جواز ہے؟ کیا سائنس انسان کے اندر موجود متعدّد میکینزم کی سائنسی تشریح کا فریضہ انجام دے چکی؟ حیات کے جواز کے علاوہ کچھ اہم ذیلی سوالات بھی اپنے جواب جدید سائنس سے مانگ رہے ہیں مثلاً: شعور کیا ہے؟

1

سائنسی نظر، رُوح کیا ہے؟پارٹ:-1

ایک سائنسی نظر، رُوح کیا ہے؟پارٹ:-1نوٹ۔مجھے لکھنے اور پڑھنے میں بہت وقت لگا ہے براۓ مہربانی آپ بھی پورے کو پڑھا کریںشکریہروح کیا ہے؟انسانوں کی اکثریت روح کے تصوّر سے آشنا ہے لیکن مادّہ پرست روح سے انکاری ہیں روح ہے یا نہیں یا کیا ہے؟اس کی تشریح محض اپنی تمنّا پر نہیں کی جاسکتی بلکہ کائنات اور حیات کے تناظر میں اس کا عقلی جائزہ ہی کسی قابل قبول رائے تک پہنچائے گا کیونکہ کسی بھی مؤقف کی درستگی کے لیے دلیل ہی جواز بنتی ہےکیا سائنس اور الحاد کے پاس حیات کا کوئی ٹھوس سائنسی جواز ہے؟کیا ...Read More

2

سائنسی نظر، رُوح کیا ہے؟پارٹ:-2

ایک سائنسی نظر، رُوح کیا ہے؟انسان میں زندہ رہنے کے لیے ایک زیادہ ترقی یافتہ نیم خودکار نظام بہت سطح پر روبہ عمل ہے جس میں انرجی کے لیے ایندھن باہر سے آتا ہے یعنی سانس اور غذا کے ذریعے بیرونی دنیا میں انسان کی غذا خام اور تیّار دونوں حالتوں میں موجود ہوتی ہے اور انسان اپنی خواہش پر غذا کھا کر جسم کے نظام ہضم میں پہنچاتا ہے جہاں سے یہ انزائم اور ایسڈ کی کیمیا ترکیبی کے بعد کاربوہائیڈریٹس میں تبدیل ہو کر خون کے ذریعے سیل میں پہنچتی ہے جہاں اس کو توانائی میں تبدیل ...Read More

3

سائنسی نظر، رُوح کیا ہے؟پارٹ:-3

ایک سائنسی نظر، رُوح کیا ہے؟ویسَئلونک عَنِ الرّوح قُلِ الرُّوح مِن اَمرِ ربّی وماَ اوُتیتُم مِنَ العِلمَ اِلَّا قَلیلا یہ لوگ تم سے روح کے بارے میں پوچھتے ہیں، کہہ دو کہ روح میرے پروردگار کا حکم ہے اور جو تمہیں علم دیا گیا ہے وہ بس تھوڑا سا ہی علم ہےربّ کائنات واضح کرتا ہے کہ روح کا علم انسان کو کم دیا گیا یہ اعلان دائمی بھی ہوسکتا ہے اور وقتی بھی کیونکہ یہ نہیں کہا گیا کہ روح کا علم نہیں دیا اس کا مطلب یہ ہوا کہ محدود علم مل بھی سکتا ہے یعنی ہو ...Read More

4

سائنسی نظر، رُوح کیا ہے؟پارٹ:-4

ظہران ممدانی نے تاریخ رقم کیمشہورکہاوت ہے کہ ”محنت اتنی خاموشی سے کروکہ تمہاری کامیابی دھوم مچادے۔“یہ کہاوت نیویارک نومنتخب میئر ظہران ممدانی پر پوری طرح صادق آرہی ہے۔اس وقت پوری دنیا میں ان کے نیویارک کا میئر منتخب ہونے کی دھوم ہے۔اسی مفہوم کا ایک ہندوستانی نغمہ بھی ان کی کامیابی کے موقع پر گایا گیا ہے۔ظاہر ہے جو نوجوان کل تک دنیا کے لیے اجنبی تھا،آج اس کے اگلا امریکی صدر منتخب ہونے کی پیشین گوئیاں کی جارہی ہیں۔ دراصل نیویارک کے میئر کا عہدہ امریکی صدر کے بعد دوسرا بڑا منصب ہے اور وہ ایک ایسے ...Read More