The One Who Doesnt See book and story is written by Ahmed Baig in Urdu . This story is getting good reader response on Matrubharti app and web since it is published free to read for all readers online. The One Who Doesnt See is also popular in Spiritual Stories in Urdu and it is receiving from online readers very fast. Signup now to get access to this story.
وہ جو دکھتا نہیں۔۔۔۔ - Novels
Ahmed Baig
by
Urdu Spiritual Stories
رات کا اندھیرا اُس کے دل پر بھی چھایا ہوا تھا۔ جوزف اپنی زندگی کے ہر موڑ پر خود کو کھو رہا تھا۔ وہ اپنی پرانی روٹین اور وہی زندگی کے طرزِ عمل سے بےزار تھا۔ وہ کبھی کبھار لمحہ بھر کو ہار مان کر چپ چاپ بیٹھ جاتا۔ جوزف کی زندگی میں غربت عروج پر تھی، اُس کا انجینئر بننے کا خواب بس ایک خواب ہی بن کر رہ گیا تھا۔ وہ ہمیشہ چرچ جاتا، وہاں اپنی خواہشات کا اظہار کرتا، مگر کبھی دل کو سکون نہ ملا۔ وہ ہمیشہ اُداس رہتا، خود کو تھکا ہوا محسوس کرتا۔ اُس کے ذہن میں ایک سوال بار بار گونجتا:
joseph ka esaiyat se aik musalman tak ka safar kia joseph usme kamiyab hopayega kia us k maa baap usse musalman k tor par qubool Karenge janne k liye novel ko mukammal prhen or apna review zaroor den....
قسط نمبر 2صبح کی ہلکی روشنی کھڑکی کے پردوں سے جھانک رہی تھی۔ اذان کی مدھم آواز اسے خوابوں کی گہرائیوں سے کھینچ کر حقیقت کی دنیا میں لے آئی۔ اس نے دل پر ہاتھ رکھا تو دل ابھی ...Read Moreزور سے دھڑک رہا تھا۔ وہ خواب... وہی چہرہ... مگر کچھ مختلف تھا، خواب میں پہلی بار اُس کے چہرے پر اُداسی نہیں، سکون تھا، جیسے کوئی بوجھ اتر گیا ہو۔"کیا یہ کوئی اشارہ تھا؟" وہ خود سے بولا۔وہ اُٹھ کر بیٹھا اور فون پر وقت دیکھا تو شام کے سات بج رہے تھے۔ اُس نے عثمان کو کال کی۔"ہیلو
قسط نمبر 3کھانے کی میز پر بیٹھا یوسف، ایریک کی طرف دیکھتا ہے۔ ایریک بغیر کسی ہچکچاہٹ کے اپنی پوری فیملی کے سامنے کہتا ہے:"میں بھی اسلام قبول کروں گا، جو سکون مجھے چاہیے وہ مجھے عیسائیت میں نہیں، ...Read Moreمیں ہی ملے گا۔"جیسمن سر پر ہاتھ رکھ کر بولی:ایریک! تم بھی اپنے بھائی کی طرح پاگلوں والا کام کرو گے؟ مجھے تم سے ایسی امید نہ تھی۔"جوزف:"یوسف... یوسف نام ہے میرا۔":جیسمن"جو بھی ہو، کیا میں نے تمہیں اسی دن کے لیے پالا تھا؟ ساری خوشیاں دیں کہ تم اس راستے پر چلو؟":جان (غصے سے)"یہ صلہ ملا ہے ہمیں؟ ہم
قسط نمبر 4"ہیلو عثمان، ہم تمہاری طرف آ رہے ہیں..."عثمان: "کیا ہوا یوسف؟ سب خیریت ہے؟"یوسف: "نہیں یار، ہم اپنا سامان لے کر تمہارے پاس آ رہے ہیں۔"عثمان: "یوسف، سب خیریت ہے ناں؟"یوسف نے عثمان کو گھر پر ہونے ...Read Moreساری بات تفصیل سے بتا دی۔عثمان: "یا اللہ... تم دونوں ابھی میرے گھر آ جاؤ، پھر ہم مل کر کچھ سوچتے ہیں۔ ٹینشن مت لو۔"یوسف اور ایرک، عثمان کے گھر پہنچ گئے۔ عثمان نے ان کا سامان اٹھایا اور کمرے تک لے گیا۔عثمان: "چلو، اب تفصیل سے بات کرتے ہیں۔ اب یہ بتاؤ کہ آگے کیا کرنا ہے؟"یوسف: "کیا مطلب؟